سیالکوٹ پی ٹی آئی جلسہ، پنجاب پولیس نے آزاد کشمیر اسمبلی کے رکن اور مشیر حکومت کو گرفتار کر لیا

مظفرآباد (پی این آئی) پنجاب پولیس نے سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کے جلسہ کی تیاریوں کے دوران کارروائی کرتے ہوئے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن اور مشیر برائے امور دینیہ واوقاف حافظ محمد حامد رضا کو بھی گرفتار کرلیا ہے حافظ محمد حامد رضا کی گرفتاری پر آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب پولیس کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے راہنماؤں اور کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close