آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن، سول جج کی اسامیوں کے لیے امتحان سی ایس ایس کی وجہ سے ملتوی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق آزادجموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام سول جج (بی۔17) کی مشتہر شدہ اسامیوں پر انتخاب کے سلسلہ میں امیدواران کو کال لیٹر جاری کیے گئے تھے لیکن CSS کے امتحان کی وجہ سے متذکرہ اسامی کے لیے ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ لہذا جاری شدہ کال لیٹر منسوخ تصور ہوں گے، دوبارہ شیڈول جاری ہونے پر امیدواران کو کال لیٹر جاری کیے جائیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close