آزاد کشمیر، پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 13 مئی کو طلب، اہم فیصلے کیے جائیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) صدرِ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و ممبر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یٰسین نے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 13 مئی کو ساڑھے بارہ بجےاپنی رہائش گاہ ایف -11 پر طلب کر لیا ہے منگل کو مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی آزاد وممبر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال ،مقبوضہ کشمیر میں نئی متنازعہ حد بندیوں سمیت تنظیمی و دیگر امور کو زیر غور لایاجائے گا ،مرکزی قیادت کی ھدایات کی روشنی میں اھم فیصلے کئے جائیں گے تمام ممبران کو اپنی شرکت یقینی بنانے کی ھدایت کی گئی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close