وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سے عوامی وفد کی ملاقات، وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے عوامی وفد نے ملاقات کی اور انہیں وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔وفد میں کرنل(ر) سردار مرتضیٰ،سید صیاد گردیزی،سردار تنویر سرور،چوہدری محمد یونس کالس،تنویر حسین،آصف ہاشمی،پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود،ڈاکٹر عدنان مرغوب،ڈاکٹر احسان احمد،سید مظہر خورشید ایڈووکیٹ،سید آصف حسین،سید غیور حسین،تصور گیلانی،سردار افتخار،چوہدری تیمور ودیگر شامل تھے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close