وزیراعظم آزاد کشمیر نے سردار تنویر الیاس سمیت چاروزراء کو برطرف کر دیا

مظفر آباد (پی این آئی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے اپنی کابینہ کے پانچ وزراء کو برطرف کر دیا ہے۔ برطرف کیے جانے والوں میں تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس بھی شامل ہیں۔ اس حوالے سے جاری کیے جانے والے حکم کے مطابق وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کا سینئر وزیر سردار تنویر الیاس ، عبد الماجد خان ، علی شان سونی ، خواجہ فاروق کو برطرف کر دیا گیا. ذرائع کے مطابق ریاست کے وزراء کو مس کنڈکٹ ، بد عنوانی اور مشکوک سرگرمیوں کی وجہ سے کابینہ سے نکالا گیا ہے.۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close