صدر آزاد کشمیرکے اعزاز میں او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کا عشائیہ، بڑی تعداد میں اسلامی ملکوں کے سفیروں، سعودی حکام کی شرکت

جدہ (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے عشائیہ دیا جس میں بڑی تعداد میں اسلامی ممالک سفیروں کے علاوہ اعلیٰ سعودی حکام نے بھی شرکت کی۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close