اسلام آباد ( ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں