اٹک، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزازمیں رافع ملک کُھنڈے والا کا ظہرانہ

اٹک ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی اٹک میں رافع ملک کُھنڈے والا کی طرف سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے میں شرکت۔

اس موقع پر ظہرانے میں مقامی، سیاسی، سماجی زعماء سمیت غیر ملکی سفارتکار بھی شریک ہوئے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close