چیف الیکشن کمشنر پریس فاؤنڈیشن نے وائس چیئرمین پریس فاؤنڈیشن کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سیکرٹری اطلاعات/چیف الیکشن کمشنر پر یس فاؤنڈیشن محترمہ مدحت شہزاد نے وائس چیئرمین پریس فاؤنڈیشن کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔مطابق شیڈول کاغذات نامزدگی07اپریل 2022بروز جمعرات 02بجے دن وصول کیے جائینگے۔جانچ پڑتال /اعتراضات واپس کا غذات 2:30بجے دن ہونگے۔ پولنگ اسی دن 3:00بجے دن نظامت اعلیٰ تعلقا ت عامہ میں ہوگی۔

جبکہ پریذائیڈنگ آفیسر کے فرائض ڈائریکٹرجنرل تعلقات عامہ انجام دیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close