وزیراعظم آزاد کشمیر کی سینٹرل پریس کلب مظفرآباد کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی سینٹرل پریس کلب مظفرآباد کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد۔ وزیراعظم نے سینٹر ل پریس کلب کے نو منتخب صدر سید آفاق حسین شاہ، جنرل سیکرٹری مسعود عباسی سمیت نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ نو منتخب عہدیداران صحافتی اقدار کی سربلندی اور تحریک آزادی کشمیرکو اجاگر کرنے کے حوالہ سے اپنا بھرپور کردار اد اکریں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close