تحریک انصاف آزاد کشمیر کے کارکن کا قتل، وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کمشنر پونچھ اور ڈی آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے تحریک انصاف آزاد کشمیر کے کارکن رضوان آزاد کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر پونچھ اور ڈی آئی جی پونچھ سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔

وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے کہا کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، آزاد کشمیر ایک پر امن خطہ ہے، کسی بھی فرد کو امن کے ساتھ کھیلنے نہیں دیا جائے گا۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close