سپریم کورٹ آزاد کشمیر کے رجسٹرار شیخ راشد مجید کو جج الیکشن ٹریبونل تعینات کر دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ڈسٹرکٹ و سیشن جج ،حال رجسٹرار سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر شیخ راشد مجید جج الیکشن ٹربیونل تعینات، چیف جسٹس عدالت العالیہ سے مشاورت کے بعد چیف الیکشن کمشنر نے تعیناتی کی منظوری دے دی،

نوٹیفیکیشن جاری ، رجسٹرار سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر شیخ راشد مجید سپریم کورٹ میں اپنا عرصہ تعیناتی مکمل کرنے کے بعد 18 مارچ سے اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close