چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے بھمبر میں مختلف شخصیات کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی

بھمبر (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے بھمبر میں مختلف شخصیات کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی، چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر نے ڈی ایس پی ریزرو میرپور چوہدری مختار کی وفات پر ان کے بھائی سے اظہار تعزیت کیا،

اس کے علاوہ سماجی رہنما راجہ رفیق کے فرزند کی وفات پر فاتحہ خوانی کی،

چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر نے سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر راجہ مظہر ایڈووکیٹ کی بھتیجی کی وفات پر بھی ان کے گھر جا کر اظہارِ تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close