آل پارٹیز کشمیر ریلی، آزاد کشمیر کابینہ اور قانون ساز اسمبلی کے ارکان کی شرکت

اسلام آباد ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آل پارٹیز کشمیر ریلی ،ہم لیکر رہیں گے آزادی کے فلگ شگاف نعرے۔۔ وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی ایک بڑی ریلی کی صورت میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد روانہ ہوئے ۔تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے اس موقع پر وزیراعظم کے حق میں نعرہ بازی کی ۔

آل پارٹیز کشمیر ریلی میں سینئر وزیر سردار تنویر الیاس ،وزراء حکومت،سردار فہہم اختر ربانی ، خواجہ فاروق احمد ، ،دیوان علی چغتائی ،چوہدری محمد رشید ، ،چوہدری اظہر صادق ، ،نثار انصر ابدالی ،چوہدری اخلاق ،ملک ظفر اقبال ،چوہدری علی شان سونی ،اکمل سرگالہ چوہدری ارشد ،،مشیر برائے وزیراعظم چوہدری مقبول ،معاون خصوصی حافظ حامد رضا پارلیمانی سیکرٹری تقدیس گیلانی،پارلیمانی سیکرٹری جاوید بٹ سمیت رکن اسمبلی دیوان غلام محی الدین ،پیر مظہر سعید شاہ ،محترمہ امتیاز نسیم ،چوہدری یاسر سلطان ،محترمہ صبیحہ سمیت اعلی شخصیات نے حکومت کی بھرپور نمائندگی کی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close