صدر آزاد کشمیر کی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے ملاقات

اسلام آباد ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر ریاست آزادجموں کشمیربیرسٹرسلطان محمودچوہدری سے وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و مرکزی سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسدعمر کی ایوان صدرکشمیرہاوس اسلام آباد میں اہم اور تفصیلی ملاقات۔اس موقع پر ملاقات میں آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال پرتفصیلی گفتگو کی گئی۔

اس موقع پرصدر آزادجموں وکشمیربیرسٹرسلطان محمودچوہدری اور وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و مرکزی سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسدعمرکے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close