مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی سے سیکرٹری قانون ،انصاف و پارلیمانی امور ڈاکٹر محمد ادریس عباسی نے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران قانونی اور پارلیمانی امور پر بات چیت کی گئی۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں