وزیر اعظم آزاد کشمیر کی بل گیٹس کے اعزاز میں وزیر اعظم پاکستان کے ظہرانے اور پولیو کی نیشنل ٹاسک فورس کے اجلاس میں شرکت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے اسلام آباد میں بل گیٹس کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے میں شرکت کی، وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت پولیو کے حوالے سے نیشنل پولیو ٹاسک فورس اجلاس میں بھی شرکت کی۔

اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وزیر اعلیٰ کے پی، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان و دیگر متعلقہ حکام نے بھی شرکت کی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close