وزیراعظم آزاد کشمیر سے پارلیمانی سیکرٹری پیر مظہر الحق سعید کی قیادت میں علماء کے وفد کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے پارلیمانی سیکرٹری پیر مظہر الحق سعید کی قیادت میں علماء کے وفد نے ملاقات کی اور وزیراعظم کو معلمین القرآن کے مسائل سے آگاہ کیا، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ معلمین القرآن کے مسائل کو جلد حل کر دیا جائے گا،

اس سلسلہ میں حکومتی سطح پر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close