وزیر اعظم آزاد کشمیر سےپی ٹی آئی رہنما سردار ارزش کی قیادت میں حلقہ ایل اے ۱۹ پونچھ دو کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے رہنما سردار ارزش کی قیادت میں حلقہ ایل اے ۱۹ پونچھ دو کے وفد نے جموں کشمیر ہاوس میں ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ انہوں نے وزیراعظم کو ہجیرہ کے دورے کی بھی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی۔ وزیراعظم نے وفد کو مسائل کے حل کی یقین دہانی بھی کرائی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close