آزادجموں وکشمیر کونسل کی 2 نشستوں پر انتخاب مکمل، تحریک انصاف کے سردار سیاب خالد اور متحدہ اپوزیشن کے ملک محمد حنیف ممبر منتخب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کونسل کی 2 نشستوں پر انتخابات مکمل۔ پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے سردار سیاب خالد 31 اور متحدہ اپوزیشن کے ملک محمد حنیف 19 ووٹ لے کر ممبر کشمیر کونسل منتخب۔

ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق کل 50 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ ووٹنگ صبح 10 بجے شروع ہوئی اور مقررہ وقت 2 بجے دن اختتام پذیر ہوئی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close