چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کے والد محترم کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد محترم راجہ محمد اکرم خان کی وفات پرججزہائی کورٹ جسٹس حبیب ضیاء، جسٹس خالدرشید،ڈسٹرکٹ و سیشن جج فیصل مجید،ڈپٹی کمشنر عبدالحمید کیانی، ریاض نوید بٹ سابق چیف پراسیکیوٹر احتساب بیورو، و دیگر نے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان سے ان کی رہائش گاہ جا کر تعزیت کی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close