اسلام آباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد محترم راجہ محمد اکرم خان کی وفات پرتعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کے روز وزیر زراعت سردا ر میر اکبر خان، وزیر جنگلات محمداکمل حسین سرگالہ،مشیر حکومت چوہدری محمد اکبر ابراہیم،سیکرٹری سروسزظہیر الدین قریشی، سردار رازق،
چوہدری مقبول،سردار نذر،کمشنر انکم ٹیکس راجہ عمران،ڈاکٹر طارق،سابق مشیر راجہ عمران،میجرر لطیف خلیق،جاوید ناز ایڈووکیٹ کے علاوہ وکلاء کی بڑی تعداد نے بھی چیف جسٹس آزادکشمیر سے تعزیت کا اظہار کیا۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں