پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین کی سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات، لانگ مارچ سے متعلق امور پر بات چیت

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری یاسین نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر لانگ مارچ کے حوالے سے عوامی رابطہ مہم پر تبادلہ خیال ہوا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close