پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری فیصل راٹھور کی چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات، لانگ مارچ کی تیاریوں پر رہنمائی لی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے جنرل سیکرٹری اور قانون ساز اسمبلی کے رکن فیصل راٹھور کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو فیصل راٹھور نے لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close