وزیراعظم آزاد کشمیر چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد محترم راجہ اکرم خان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

مکہ مکرمہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد محترم راجہ اکرم خان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

چیف جسٹس سپریم کورٹ کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کے درجات سربلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close