وزیراعظم آزادکشمیر اور پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسدعمرکی ویڈیو لنک ملاقات،تنظیمی امور ،آزادجموں وکشمیر کونسل کے انتخابات سے متعلق مشاورت کی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجمو ں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی اور پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسدعمرکی بذریعہ ویڈیو لنک ملاقات۔ تنظیمی امور بالخصوص آمدہ آزادجموں وکشمیر کونسل کے انتخابات سے متعلق مشاورت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ووزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق اور مقامی سیاسی حالات کے پیش نظرفیصلہ کرنے پر اتفاق کیا۔

تحریک انصاف آزادکشمیر کی پارٹی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے حتمی فیصلہ کیا جائیگا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close