آزادجموں و کشمیر کونسل کی دو نشستوں پر انتخاب،13 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے آزادجموں و کشمیر کونسل کی دو نشستوں پر انتخاب،13 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے آزادجموں و کشمیر کونسل کی دو نشستوں پر انتخاب،13 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کونسل کی دو نشستوں پر انتخاب کے لیے 13 امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے۔ آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے مطابق کشمیر کونسل کے انتخاب کے لیے محمد اصغر قریشی ولد محمد زمان قریشی، محمد حنیف ولد فضل الہی، سردار امجد یوسف خان ولد سردار محمد یوسف خان، سردار محمد سیاب خالد ولد سردار محمد ایوب خان، راجہ ظفر اللہ خان ولد راجہ رحیم اللہ خان، محبوب حسین ولد عبدالعزیز، پرویز اختر ولد عبدالرحیم، چوہدری فخر الزمان ولد چوہدری قمر الزمان،

توصیف احمد عباسی ولد بشیر احمد عباسی، محمد مقصود شیخ ولدشیخ امیر حمزہ، شکیل احمد ولد محمد بشیر خان، طاہر جمیل ولد جمیل اختر، لیاقت علی ولد چوہدری فضل داد کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گے۔کاغذات کی جانچ پڑتال 11جنوری 2022کو بوقت 10بجے صبح ہو گی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close