وزیر اعظم آزاد کشمیر سے کابینہ ارکان کی ملاقات، پارٹی، حکومتی، باہمی دلچسپی سمیت اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے سینئر وزیر حکومت سردار تنویر الیاس، وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد،وزیر مواصلات چوہدری اظہر صادق، وزیر مال چوہدری اخلاق، وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی، وزیر ہائرایجوکیشن ظفر ملک اور وزیر صحت نثار انصر ابدالی کی ملاقات۔

ملاقات میں پارٹی، حکومتی، باہمی دلچسپی سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو، اس موقع پر حکومتی اہداف اور بلدیاتی الیکشن سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close