اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدرآزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ و سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر سے اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔
اس موقع پر ملاقات میں آزادکشمیر میں ترقیاتی پروگرامز، سیاسی و جماعتی صورتحال کے علاوہ باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں