پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی و ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس آج طلب، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی صدارت کریں گے

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے پارلیمانی پارٹی و سابق ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب کر لیا، وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی و سابق ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس آج جمعرات کو صبح گیارہ بجے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہو گا

جس میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close