پریس فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کے انتخابات، کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیرپریس فاؤنڈیشن نے پریس فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

معاون چیف الیکشن کمشنر و ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع مظفرآبادسے سید ابرار حیدر بلامقابلہ جبکہ رولپنڈی /اسلام آباد کی1نشست پر شہزاد خان کامیاب ہوئےہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close