آزاد کشمیر ہائیکورٹ کے بینچوں میں 27 دسمبر سے دس روز کی رخصت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر عدالت العالیہ جسٹس صداقت حسین راجہ نے عدالت العالیہ ہیڈکوارٹر مظفرآباد اور سرکٹ بینچوں میرپور،کوٹلی،راولاکوٹ بسلسلہ تعطیلات موسم سرما 10ایام از مورخہ27دسمبر2021تا 05جنوری 2022کے لیے بند رکھے جانے کی منظوری دی ہے۔

دور ان تعطیلات چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر عدالت العالیہ انتظامی امور کے علاوہ بطور ”Vacation -Judge“ فرائض سرانجام دیں گے۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close