چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم،ایڈہاک جج محمد یونس طاہر کاحضور امام کاظمی ایڈووکیٹ کے داماد کی وفات پر تعزیت کا اظہار

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان، ایڈہاک جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس محمد یونس طاہر نے حضور امام کاظمی ایڈووکیٹ کے داماد کی وفات پر ان کی رہائش گاہ نڑول جا کر فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close