تمام صحافتی برادری ہمارے لیے قابل احترام ہے، وزیراعظم آزادکشمیر کی تقریر کو سیاق و سباق سے ہٹ کر بیان کیا جا رہا ہے، ترجمان کی وضاحت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان وزیراعظم آزادکشمیر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر کی تقریر کو سیاق و سباق سے ہٹ کر بیان کیا جا رہا ہے جو ایک مخصوص مائنڈ سیٹ کی کارستانی ہے، میڈیا ریاست کا ایک مضبوط ستون ہے اور تمام صحافتی برادری ہمارے لیے قابل احترام ہے،

حکومت میڈیا کی بہتری اور صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close