صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود آج سے آزاد کشمیر کے مختلف حلقوں کا دورہ شروع کریں گے

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج جمعرات18 نومبر سے آزادکشمیر کے مختلف حلقہ انتخاب کا دورہ شروع کریں گے۔ پہلے مرحلے میں وہ اپنے آبائی حلقہ کھڑی شریف کا دورے پر 18نو مبر دن ایک بجے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اسی طرح پورے آزادکشمیر میں مختلف حلقوں کا دورہ کر کے مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہی دیں گے۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close