آزاد کشمیرہائیکورٹ نے مختلف عدالتوں کو جو وینائل کورٹ کے اختیارات کی منظوری دیدی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ قانون،انصاف وپارلیمانی امور سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے چیف جسٹس ہائی کورٹ کی مشاورت سے تمام سیشن کورٹس، ڈسٹرکٹ کریمنل کورٹس، جوڈیشل مجسٹریٹس فرسٹ کلاس اور تحصیل فوجداری عدالتوں کو علاقائی حدود اختیار سماعت میں جو وینائل (Juvenile)کورٹس کے اختیارات تفویض کیے جانے کی منظوری دی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close