صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

راولپنڈی (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنرل ہیڈ کوارٹرز (GHQ) راولپنڈی میں تفصیلی ملاقات۔

اس موقع پر ملاقات میں صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مسئلہ کشمیر اور اپنے امریکہ، برطانیہ اور یورپ کے حالیہ دورے پر بریفنگ دی۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close