چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان سے گوجرانوالہ بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، بار کے دورے کی دعوت

میرپور (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان سے میرپور میں گوجرانوالہ بار ایسوسی ایشن کے 09 رکنی سینئر وکلا پر مشتمل وفد کی ملاقات، ملاقات میں وکلا نے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر کو گوجرانوالہ بار کے دورہ کی دعوت دی جسے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر نے قبول کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد گوجرانوالہ بار کا دورہ کروں گا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close