آزاد کشمیر ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی نے واضح سبقت حاصل کر لی، آخری لمحے پر ایک پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ روک لیا گیا

کوٹلی (پی این آئی) آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے بعد خالی ہونے والی نشستوں میں سے ایل اے 12 پر ضمنی انتخاب میں کوٹلی میں پیپلزپارٹی کے امیدوار عامر یاسین نے واضح سبقت حاصل کرلی ہے جبکہ ایک پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ روک لیا گیا ہے۔آزاد کشمیر کے دوسرے حلقے ایل اے تین میرپور میں تحریک انصاف کے چودھری یاسر سلطان 20 ہزار سے زائد ووٹ لےکر کامیاب ہوئے۔

غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ( ن) کے چودھری محمد سعید 11 ہزار 600 سے زائد ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close