فریال تالپور کی طرف سے آزاد کشمیر کے پارٹی عہدیدار عامر ذیشان جرال کے والد کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد (پی این آئی) پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کا آزاد کشمیر کے پارٹی عہدیدار عامر ذیشان جرال سے تعزیت۔ فریال تالپور نے پی پی پی آزاد کشمیر کے سیکریٹری رکارڈ اینڈ کوآرڈینیشن عامر ذیشان جرال سے ان کے والد محمد اشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے والد کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ فریال تالپور نے عامر ذیشان جرال سمیت تمام سوگواران کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close