اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کی وزارت اعظمی کے چار امیداروں کے الگ الگ انٹرویوز کیے ہیں۔ ‘وزیراعظم نے آزاد کشمیر کی وزارت عظمی کےلیے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کرلیے۔ وزیراعظم سے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، خواجہ فاروق، تنویر الیاس اور اظہر صادق نےالگ الگ ملاقات کی۔ وزیراعظم نےچاروں امیدواروں سےسیاحت، پن بجلی، معدنیات، صحت تعلیم و ترقیاتی کاموں سےمتعلق ویژن دریافت کیا۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو آزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات میں سادہ اکثریت حاصل کی تھی۔ پاکستان تحریک انصاف نے 45 میں سے 25 سیٹیں جیتی تھیں۔ وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کی وزارت اعظمی کے چار امیداروں کے الگ الگ انٹرویوز کیے ہیں۔
وزیراعظم نے آزاد کشمیر کی وزارت عظمی کےلیے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کرلیے۔ وزیراعظم سے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، خواجہ فاروق، تنویر الیاس اور اظہر صادق نےالگ الگ ملاقات کی۔ وزیراعظم نےچاروں امیدواروں سےسیاحت، پن بجلی، معدنیات، صحت تعلیم و ترقیاتی کاموں سےمتعلق ویژن دریافت کیا۔
— Rizwan Ahmed Ghilzai (@RizwanGhilzai) July 29, 2021
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں