آزاد کشمیر الیکشن سے ایک ہفتہ قبل، وفاقی حکومت سے13 ارب کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں عام انتخابات سے صرف ایک ہفتہ قبل وزارت منصوبہ بندی نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 13 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔وزارت منصوبہ بندی کے مطابق بجلی منصوبوں کیلئے 5 ارب 86 کروڑ روپے بھی منظور کر لیے گئے۔ پی ایس ڈی پی سے 133 ارب 66 کروڑ روپےجاری کیے جائیں گے۔ وزارت منصوبہ بندی کے مطابق رواں مالی سال کا مجموعی پی ایس ڈی پی 900 ارب روپے ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close