میرپور ( پی این آئی) سونامی نے حلقہ بلوچ میں مسلم لیگ ن کو لپیٹ میں لے لیا پی ٹی آئی کشمیرنے مخالفین کی فیصلہ کن وکٹیں گرا کر حلقہ بلوچ میں اپنی جیت یقینی بنالی۔سابق امیدوار ٹکٹ ہولڈر ملک سجاد ایڈووکیٹ سردار خالد اکبر سردار داؤدسردار مختار اسحاق سردار زریاب سردار نعیم خان سردار عادل سردار محبوبسردار سہیل اکبر سردار محمد شکیل اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئیکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور سردار فہیم اختر ربانی کیقیادت میں مسلم لیگ ن چھوڑ کر پی ٹی آئی کشمیر میں شامل ہو گئے باقاعدہاعلان سلطان ہاؤس میرپور میں ایک شمولیتی تقریب کے موقع پر کیا اس موقعپر شمولیتی تقریب سے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصافآزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، حلقہ بلوچ میں پیٹی آئی کشمیر کے نامزد امیدوار سردار فہیم اختر ربانی ملک سجاد ایڈووکیٹسردار خالد اکبر اور دیگر نے خطاب کیا اس موقع پر آزاد کشمیر کے سابقوزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطانمحمود چوہدری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ایکہی سکے کے دو رخ ہیں عوام کی اصلیت آشنا ہو چکے اب مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے بہکاوے میں کوئی نہیں آئے گا 25 جولائی کو آزاد کشمیر میں بلےپر مہر لگا کر عوام پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیر کو بھاریمینڈیٹ دے کر برسرِ اقتدار لائے گی ریاست کے اندر اب سونامی کے منہ زورطوفان کو کوئی مائی کا لال نہیں روک سکتا۔ پیپلز پارٹی کی ہچکولے کھاتیکشتی کو اب کوئی کنارے نہیں لگا سکتا آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی ماضی کاقصہ بن چکی ہے مخالفین کی ضمانتیں ضبط کروانے کے دعوے کرنے والی پیپلزپارٹی کو اپنے امیدواروں کی ضمانتوں کی فکر کرنا چاہیے۔وزیراعظم عمرانخان نے کشمیری قوم کے حقیقی ہیرو بن کر پوری دنیا میں کشمیر کاز کا مقدمہجرات و بہادری سے لڑا وفاقی حکومت کا کشمیر پر موقف کشمیری قوم کیترجمانی کرتا ہے تقسیم کشمیر کا کارڈ کھیلنے والے بتائیں انہوں نے اپنےدور اقتدار اور دور اختیار میں کشمیر کاز کے لیے کیا مودی کو اپنے گھر کیشادیوں میں بلانے والے آج کس منہ سے کشمیر ایشو کی بات کرتے ہیں۔بعد ازاںسونامی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپور کی فضاؤں میں موسلا دھار بارش کیصورت میں برس گیا۔ممبر بار کونسل آزاد جموں وکشمیر و ڈسٹرکٹ بار ایسوسیایشن میرپور کے سابق صدر کامران طارق ایڈووکیٹ نے سابق وزیراعظم بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کی الیکشن میں بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا باقاعدہاعلان کامران طارق لا چیمبر میں پی ٹی آئی کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظمبیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی موجودگی میں ایک تقریب میں کیا بعد ازاں پیٹی آئی کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ایلاے تھری میرپور میں اپنے مرکزی انتخابی دفتر کا افتتاح کر دیا افتتاحیتقریب میں ایل اے تھری میرپور کی عوام کی بھرپور شرکت افتتاحی تقریب امدپر پی ٹی آئی کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کاوالہانہ استقبال کیا گیا افتتاحی تقریب میں ایل اے تھری میرپور کے تمامسیکٹرز سے پی ٹی آئی کشمیر کے کارکنان نے قافلوں کی شکل میں شرکت کیافتتاحی تقریب کے موقع پر پی ٹی آئی کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے پی ٹی آئی کشمیر کے کارکنان سے خطاب بھی کیا۔بعدازاں چوہدری محمد مقصود آف جادہ بھی کھلاڑی بن گئے مسلم لیگ ن کو چھوڑ کرسابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں اپنے کنبہ قبیلہسمیت پی ٹی آئی کشمیر میں شامل ہو گئے باقاعدہ اعلان سلطان ہاؤس میں سابقوزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ملاقات کے دوران کیا شمولیت میںچوہدری معصوم نے اہم کردار ادا کیا بعد ازاں بیرسٹر سلطان محمود چوہدریکی انتخابی میرا ڈھمرال پہنچ گئی میرا ڈھمرال پہنچنے پر پی ٹی آئی کشمیرکے صدر و سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا والہانہ استقبالکیا گیا انتخابی میٹنگ میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت انتخابی میٹنگ سےپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سٹی صدر چوہدری محمدمنشا چوہدری تنویر اور دیگر نے خطاب کیا اس موقع پر اہلیان ڈھمرال نےالیکشن میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا بعدازاں پی ٹی آئی کشمیر کے سونامی کی بارش پورے زور سے کشمیر کالونی ایف 3پارٹ 4 نزد ریڈیو اسٹیشن پر برس گئی۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کشمیرکالونی میں مسلم لیگ ن کی درجنوں وکٹیں گرا دیں چوہدری خورشید قمر زمانوسیم احسن بشیر بشارت الہی مرزا صف حاجی مشتاق محمد بلال چوہدری حاجیذوالفقار وقاص اختر محمد عبداللہ محمد اویس چوہدری اشرف چوہدری عمرانمحمد بشیر احسن بشیر سمیت دیگر اپنے کنبہ قبیلہ سمیت سمیت بیرسٹر سلطانمحمود چوہدری کی قیادت میں مسلم لیگ ن چھوڑ کر پی ٹی آئی کشمیر میں شاملہو گئے باقاعدہ اعلان بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی انتخابی میٹنگ میںکیابعد ازاں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی سیکٹر جی ون میں دھواں دھاربیٹنگ۔سابق ڈپٹی چیئرمین احتساب بیورو اورنگزیب ایڈووکیٹ بیرسٹر سلطانمحمود چوہدری کی قیادت میں کھلاڑی بن گئے۔ان کے ساتھ وجاہت علی ایڈووکیٹاپنی یوتھ فورس کے ساتھ پی ٹی آئی کشمیر میں شامل ہو گئے باقاعدہ اعلاناپنی رہائش گاہ پر سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی موجودگیمیں انتخابی میٹنگ کے دوران کیا۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں