اسلام آباد (پی این آئی) قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان آج 18 جون بروز جمعہ تین دن کے لیے اپنے حلقہ انتخاب غربی باغ میں پہنچ رہے ہیں
سردار عتیق احمد خان کا شیڈول!!!!!!!
18 جون بروز جمعہ
قاہد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خانصاب کل انشاء اللہ بعد نماز جمعہ کوہالہ پہنچ جاہیں گئے
2 بجے کوہالہ کے مقام پر مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح اور خطاب کرینگے
4 بجے چمنکوٹ کے مقام پر مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح اور خطاب کرینگے گئے
6 بجے چمیاٹی مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح اور خطاب کرینگے
کوہالہ سے دھیرکوٹ تک قاہد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خانصاب کا ایک قافلے کی صورت میں دھیرکوٹ پہنچایا جائے گا۔جس میں تمام یوتھ اور کارکنان مسلم کانفرنس کو مدعو کیا گیا ہے
19 جون بروز ہفتہ
11 بجے دن قاہد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خانصاب دھیرکوٹ میں اپنے کاغذات نامزدگی الیکشن ریٹرننگ آفس میں جمع کروائیں گے
12 بجے مرکزی آفس دھیرکوٹ کا افتتاح اور خطاب کرینگے
5 بجے مرکزی الیکشن آفس (یوسی مکھیالہ) غازی آباد کے مقام پر افتتاح کرینگے
20 جون بروز اتوار
11 بجے مرکزی الیکشن آفس (یوسی ملوٹ) جہالہ کے مقام پر افتتاح کرینگے
12 بجے مرکزی الیکشن آفس (یوسی چوڑ ) ارجہ کے مقام پر افتتاح کرینگے
2 بجے الیکشن آفس منگ بجری کا افتتاح اور
خواتین کنونشن میں شرکت اور خطاب کرینگے
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں