پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر اور سردار جاوید ایوب کی فریال تالپور سے ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر اور سردار جاوید ایوب نے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور سے ملاقات کی اور آزاد کشمیر کے آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی پر رہنمائی حاصل کی ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close