پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا بڑا گروپ بیرسٹر سلطان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد (پی این آئی) سونامی سہنسہ میں داخل۔سابق چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی حلقہ 4 سہنسہ سرساوہ پینجڑہ اقبال مہدی کی پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت۔اس بات کا اعلان انھوں نے أج یہاں پی ٹی أٸی أزادجموں و کشمیرکے مرکزی سیکریٹیریٹ گلبرگ اسلام أباد میں ازاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی أٸی أزادجموں وکشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی موجودگی میں منعقدہ ایک تقریب میں کیا۔اس موقع پر پی ٹی أٸی أزاد جموں و کشمیرمیں شمولیت اختیار کرنے والوں میں اقبال مہدی پینجڑہ۔۔علی احمد جنجوعہ ادرڈ۔۔امجد برقی پنجیڑہ۔۔راجہ صبور بروئیاں۔راجہ نصیر چھوچھ۔۔۔عبدلاسلام کڑوال راجپوت پلان۔۔۔حوالدار پارس بسوٹہ۔۔عبدالرحیم پوٹھہ۔۔۔عدیم شام ناڑ ملکاں۔۔سعید عزیز۔۔۔مشرف ملک نیلی۔۔کمانڈر جہانگیر پینجڑہ۔۔۔زبیر آرزو۔۔۔مشتاق حسین پوٹھہ۔۔۔ زہیر گجرپوٹھہ۔۔۔تنویرملک کینی دھڑہ۔۔خاندان اور ٹیم سمیت بابر اعوان کی قیادت میں عمران خان اور بیریسٹر سلطان محمود صاحب پر اعتماد کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شامل ہوئےعلاوہ ازیں یاسر افتخار۔۔۔اخلاق زخمی۔۔۔ بلال ارشاد ۔۔۔ شکیل اعوان۔۔محمد عمیرملک۔۔۔ظفر اقبال موقع پر موجود تھے۔اس موقع پر شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ ازاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی أٸی أزادجموں وکشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ پی ٹی أٸی أزاد جموں کشمیر اب ایک ناقابل تسخیر قوت بن چکی ہے۔ أزاد کشیرکے عوام اب پی ٹی أٸی أزادجموں و کشمیر کی صورت میں تبدیلی چاہتے ہیں۔ پی ٹی أٸی أزادجموں وکشمیر أزادکشمیر کے أٸندہ کے أٸندہ انتخابات میں انشاء اللہ کلین سویپ کرےگی۔پی ٹی أٸی أزادجموں و کشمیر اقتدار میں أکر وزیراعظم عمران خان کے ویژن کو أگے بڑھاتے ہوٸے کرپٹ ٹولے کا کڑا احتساب کرے گی اور أزادکشمیر کے عوام لی فلاح وبہبود کے لۓ عملی اقدامات اٹھاۓ گے۔اسی طرح أزادکشمیر کو صحیح معنوں میں أزادی کابیس کیمپ بنایاجاٸے گا تاکہ یہاں سے مسٸلہ کشمیرکے حل اور مقبوضہ کشمیر کی أزادی کے لیے عالمی سطح پر جارحانہ انداز میں أواز اٹھاٸی جاۓ گی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں