سردار تنویر الیاس کے ایک روزہ دورہ آزاد کشمیر کا شیڈول جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی و چیئرمین انوسٹمنٹ بورڈ حکومت پنجاب سردار تنویر الیاس خان کے ایک روزہ دورہ آزادکشمیر کاشیڈول جاری کردیاگیا ہے۔ سردارتنویر الیاس حلقہ بلوچ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے جبکہ اس سے قبل مظفرآباد میں سائیں سہیلی سرکار کی زیارت

پرچادر چڑھائیں گے مظفرآباد سمیت باغ میں تعزیت پروگراموں میں شرکت کریں گے۔
پروگرام کے مطابق
مورخہ 20مارچ بروز ہفتہ
اسلام آباد سے روانگی 8:00بجے۔آمد اسمبلی ہیلی پیڈ 8:40بجے۔
حاضری سہیلی سرکار 9:00بجےمیاں شفیق جھاگوی 9:30بجے۔
تعزیت خالد مغل 10:00بجےتعزیت فرحت میر 10:30 بجے۔
میڈیا ٹاک اسمبلی لان 10:50بجے۔روانگی براۓ باغ 11:30بجے۔
باغ ایم ٹی بی سی 11:50بجےایس بیگ استقبالیہ 12:00بجے
تعزیت کرنل افتخار 12:35بجے۔
روانگی براۓ بلوچ 13:00بجے۔
استقبال/جلسہ بلوچ 13:20بجے کے بعد شام
روانگی اسلام آباد 15:30بجے ہوگی۔

بلاول زرداری نئے وزیراعظم پاکستان ہو ں گے؟ کس نے پیشنگوئی کر دی؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی کراچی (پی این آئی) بلاول بھٹو ممکنہ طور پر اگلے وزیراعظم ہوں گے،متھیرا کی پیشنگوئی۔ پاکستانی ماڈل، گلوکارہ، اداکارہ و میزبان متھیرا نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیے، ان کا کہنا ہے کہ بلاول میں ایک عظیم لیڈر بننے کی تمام تر خصوصیات موجود ہیں، ان کی گورنمنٹ کا ٹائم جلد آئے گا۔متھیرا نے ویب شو ’ٹو بھی آنسٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’بینظیر ان کی پسندیدہ سیاستدان ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں زرداری اور مشرف کا دور بہترین تھا۔انہوں نے زمبابوے سے پاکستان منتقل ہونے کے حوالے سے بتایا کہ ان کے والد زمبابوے کی اپوزیشن میں جانے مانے سیاستدان تھے، گھریلو ناچاقی کے باعث والد اور والدہ میں طلاق ہوگئی اور وہ خود والدہ کے ساتھ راتوں رات پاکستان منتقل ہوگئیں۔متھیرا نے بتایا کہ ان کی اپنی شادی کی ناکامی کے بعد اب وہ خود ہی اپنے 5 سالہ بیٹے آہل کے ہمراہ رہتی ہیں، بیٹے کے نام کے معنی متھیرا نے ’عظیم شہزادہ‘ بتائے۔انہوں نے کہا کہ میں بچے کے کیرئیر کے حوالے سے خودغرضی کا مظاہرہ کرنے کی قائل نہیں، بیٹا بڑا ہوکر اپنے کیرئیر کا خود انتخاب کرے گا۔متھیرا نے ویب شو ’ٹو بھی آنسٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’بینظیر ان کی پسندیدہ

سیاستدان ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں زرداری اور مشرف کا دور بہترین تھا۔انہوں نے زمبابوے سے پاکستان منتقل ہونے کے حوالے سے بتایا کہ ان کے والد زمبابوے کی اپوزیشن میں جانے مانے سیاستدان تھے، گھریلو ناچاقی کے باعث والد اور والدہ میں طلاق ہوگئی اور وہ خود والدہ کے ساتھ راتوں رات پاکستان منتقل ہوگئیں۔متھیرا نے بتایا کہ ان کی اپنی شادی کی ناکامی کے بعد اب وہ خود ہی اپنے 5 سالہ بیٹے آہل کے ہمراہ رہتی ہیں، بیٹے کے نام کے معنی متھیرا نے ’عظیم شہزادہ‘ بتائے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں