سابق صدارتی مشیر سیدٖ غلام احمد شاہ کی اہلیہ کا انتقال، مسلم کانفرنس کی قیادت کا اظہار افسوس

مظفرآباد (پی این آئی) سابق صدارتی مشیر ممبر مجلس عاملہ مسلم کانفرنس سیدٖ غلام احمد شاہ کی زوجہ،سید ابرار حسین شاہ نائب صدر مسلم کانفرنس متحدہ عرب امارات،سید اصرار حسین شاہ فوڈ انسپکٹر،سید ذوالفقار شاہ، سید محسن شاہ کی والدہ،سید امتیاز،نذیراحمد شاہ، کی ممانی گزشتہ روز انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نماز

جنازہ ان کے آبائی گاؤں سیداں سوہاوا ضلع جہلم میں ادا کرنے کے بعد سپردخاک کردیاگیا۔نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی،مذہبی، دینی، صحافتی، وکلاء سمیت دیگر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ دریں اثناء سابق صدارتی مشیر ممبر مجلس عاملہ مسلم کانفرنس سیدٖغلام احمد شاہ کی زوجہ کی وفات پر قائدمسلم کانفرنس سردارعتیق احمدخان،آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمدشفیق جرال ایڈووکیٹ، سیکرٹری جنرل محترمہ مہرالنساء، سینئر نائب صدر سردار الطاف حسین، ممبران اسمبلی ملک محمدنواز، سردارصغیرخان چغتائی، سابق وزراء محمدیٰسین خان،دیوان علی خان چغتائی،شمیم علی ملک،مفتی منصور الرحمان، راجہ ثاقب مجید، میرعتیق الرحمان، سمعیہ ساجد راجہ،سردارعثمان،علی خان،سردارعفان علی خان،راجہ محمدلطیف حسرت،خواجہ محمدشفیق، امیدوار اسمبلی شیخ مقصود احمد، عنصر پیرزادہ، سجاد انور عباسی، سمعیہ فیاض راجہ،میجر ریٹائرڈ خضرالرحمان راجہ، چوہدری خضر حیات،میجرریٹائرڈ نصراللہ خان، میمونہ کیانی ایڈووکیٹ،افتخار رشید،چوہدری آصف یعقوب ایڈووکیٹ، نائلہ قلندر گردیزی، ریحانہ خان، شہناز خان، گلنار اقبال، سلمیٰ کاظمی، افشاں سعید چوہدری، بشریٰ تبسم،ہارون آزاد،منظور چغتائی ایڈووکیٹ، سرداراصغر آفندی، راجہ محمد اقبال انقلابی،مشتاق قریشی سردار عابد رزاق،سید اظہر علی شاہ، زرین

خان،منظور چغتائی،راجہ شعبان آصف ودیگر نے بق صدارتی مشیر ممبر مجلس عاملہ مسلم کانفرنس سیدٖغلام احمد شاہ کی زوجہ،سید ابرار حسین شاہ نائب صدر مسلم کانفرنس متحدہ عرب امارات،سید اصرار حسین شاہ فوڈ انسپکٹر،سید ذوالفقار شاہ، سید محسن شاہ کی والدہ،سید امتیاز،نذیراحمد شاہ، کی ممانی کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے۔ہم سیدٖغلام احمد شاہ اور دیگر عزیز اوقارب کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں