بیرسٹر سلطان محمود آج 7 نومبر بروز ہفتہ نکیال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(پی این آئی)آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم و صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 7 نومبر بروز ہفتہ کوپی ٹی آئی کشمیر کے زیر اہتمام نکیال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے جبکہ اسی طرح وہ اگلے روز8 نومبر بروز اتوارکو کوٹلی میں دندلی کے مقام پرپی ٹی آئی کشمیر کے زیر

اہتما م جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close