گوجرانوالہ،مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس پنجاب کے صدر وحید الحق ہاشمی ایڈووکیٹ کی صاحبزادی کی شادی سیاسی اجتماع کی شکل اختیار کر گئی، رخصتی کی تقریب گوجرانوالہ میں منعقد ہوئی، تقریب میں چیف جسٹس سپریم کوٹ آزاد جموں وکشمیر راجہ سعید اکرم، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
سردار عتیق احمد خان، سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر خان، پنجاب اسمبلی کے ممبر عبدالراؤف مغل، نواز چوہان، وقار احمد، قیصر سندھو، حاجی ناصر میر، سعودڈار سابق ایم پی اے، اقبال ڈارمسلم لیگ جونیجو کے صدر،چوہدری فیاض احمد چٹھہ سابق ضلعی ناظم، ممبر کشمیر کونسل محمد صدیق بٹلی، شیخ راشد مجیدرجسٹرار سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر، وزیر حکومت آزاد کشمیر چوہدری محمد اسماعیل گجر، پرویز احمد شاہ ایڈووکیٹ حریت رہنماء عبدالمجید ملک، راجہ خادم حسین شاہین حریت رہنماء، اشفاق مجید میر، محمد یعقوب بٹ ایڈووکیٹ صدر بار ایسوسی ایشن، رانا فرمان علی خان سیکرٹری بار،چوہدری خالد لطیف ایڈووکیٹ، شہر اسلم چوڑ سابق صدر بار، رانا نذیر احمد خان سابق وفاقی وزیر، رضوان ظفر چیمہ سابق ٹاؤن ناظم، عاصم انیس سابق صدر چیمبر آف کامرس گوجرانوالہ، چوہدری مقبول حسین سابق ممبرقانون ساز اسمبلی کے علاوہ سیاسی وسماجی، وکلاء صحافیوں، دانش وروں کی ایک بڑی تعداد نے شادی میں شرکت کی، اس موقع پر وحید الحق ہاشمی کو صاحبزادی کی رخصتی پر مبارکباد دی او ر آئے مہمانوں سے گفت شنید کی۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں